وزارتِ پیٹرولیم اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان آج اہم مذاکرات ہوں گے جن میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے روزانہ (ڈیلی) تعین کے نظام، ٹرانسپورٹرز اور ڈیلرز کے تحفظات سمیت دیگر اہم امور پر غور کیا جائے گا۔ https://www.24urdu.com/27-Jul-2026/179723