1

گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ، قیمتوں میں بھی اضافہ

News Discuss 
خیبرپختونخوا حکومت نے تمام گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق نئے نمبر پلیٹس میں ریڈیو فریکونسی آئیڈنٹیفکشن سسٹم اسٹیکرز نصب ہونگے، اطلاق تمام سرکاری اور پرائیویٹ گاڑیوں پر ہوگا https://www.24urdu.com/27-Jul-2026/179744

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story